وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ساکشی ملک کو  دولت مشترکہ  کھیل  2022 میں 62 کلوگرام ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 05 AUG 2022 11:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساکشی ملک کو دولت مشترکہ کھیل 2022 میں 62 کلوگرام ریسلنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ہمارے ایتھلیٹس دولت مشترکہ کھیل برمنگھم میں ہمیں مسلسل  فخر کرنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں۔ کھیلوں میں ساکشی ملک کی شاندار کارکردگی نے  بہت متاثر کیا۔ میں انہیں باوقار گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ وہ ٹیلنٹ کا پاور ہاؤس ہیں اور ان میں  اعلی درجے کا  لچیلا پن  موجود ہے‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-8765



(Release ID: 1849046) Visitor Counter : 87