صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 205 کروڑ 92 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 3  کروڑ  94 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  1,34,793 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 19,406 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.50   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 4.63 فیصد ہے

Posted On: 06 AUG 2022 9:48AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  205کروڑ 92  لاکھ  (2,05,92,20,794) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں2,73,35,261   سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3  کروڑ  94  لاکھ  سے زیادہ  (3,94,13,983)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412407

دوسری خوراک

10093238

احتیاطی خورک

6428470

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18431631

دوسری خوراک

17676520

احتیاطی خورک

12480171

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

39413983

دوسری خوراک

28570987

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61329558

دوسری خوراک

51402118

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559737698

دوسری خوراک

509721439

احتیاطی خوراک

30692983

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203726437

دوسری خوراک

195488035

احتیاطی خوراک

19743829

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127466783

دوسری خوراک

122170487

احتیاطی خوراک

34234020

احتیاطی خوراک

10,35,79,473

میزان

2,05,92,20,794


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,34,793 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.31   فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002TIQ1.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.50  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 19,928 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,34,65,552 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003S7L7.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 19,406 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004HV49.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,91,187  کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 87 کروڑ 75 لاکھ (87,75,51,833)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 4.63 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  4.96  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005OCME.jpg

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:8760


(Release ID: 1849016) Visitor Counter : 111