صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 204.34  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.90 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,43,989  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,464 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.48  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.80   فیصد ہے

Posted On: 01 AUG 2022 9:25AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 204.34 کروڑ (2,04,34,03,676) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,70,63,240 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.90کروڑ (3,90,36,788) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411752

دوسری خوراک

10090562

احتیاطی خوراک

6336671

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18430675

دوسری خوراک

17671846

احتیاطی خوراک

12256120

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

39036788

دوسری خوراک

27953863

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61199410

دوسری خوراک

51070760

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

559547876

دوسری خوراک

508859031

احتیاطی خوراک

23613779

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203691845

دوسری خوراک

195294880

احتیاطی خوراک

15814276

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127443798

دوسری خوراک

122045377

احتیاطی خوراک

32634367

احتیاطی خوراک

9,06,55,213

کل تعداد

2,04,34,03,676

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,43,989  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.33 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.48  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,112  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,33,65,890     ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,464  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,73,88 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 87.54 کروڑ سے زیادہ (87,54,81,509 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.80 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  6.01 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

 

ش ح ۔س  ک ۔رض

U.No:8447


(Release ID: 1846863) Visitor Counter : 184