صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 204.25 کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 3.90  کروڑ   سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  1,43,676 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 19,673 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.48   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 4.88 فیصد ہے

Posted On: 31 JUL 2022 9:40AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  204.25کروڑ  (2,04,25,69,509) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,70,50,160   سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.90 کروڑ سے زیادہ  (3,90,25,191)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:         

Cumulative Vaccine Dose Coverage

HCWs

1st Dose

10411727

2nd Dose

10090442

Precaution Dose

6326405

FLWs

1st Dose

18430638

2nd Dose

17671600

Precaution Dose

12232865

Age Group 12-14 years

1st Dose

39025191

2nd Dose

27933544

Age Group 15-18 years

1st Dose

61195423

2nd Dose

51060366

Age Group 18-44 years

1st Dose

559537449

2nd Dose

508818122

Precaution Dose

23227539

Age Group 45-59 years

1st Dose

203689535

2nd Dose

195285059

Precaution Dose

15599185

Over 60 years

1st Dose

127442557

2nd Dose

122039388

Precaution Dose

32552474

Precaution Dose

8,99,38,468

Total

2,04,25,69,509

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411727

دوسری خوراک

10090442

احتیاطی خورک

6326405

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18430638

دوسری خوراک

17671600

احتیاطی خورک

12232865

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

39025191

دوسری خوراک

27933544

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61195423

دوسری خوراک

51060366

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559537449

دوسری خوراک

508818122

احتیاطی خوراک

23227539

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203689535

دوسری خوراک

195285059

احتیاطی خوراک

15599185

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127442557

دوسری خوراک

122039388

احتیاطی خوراک

32552474

احتیاطی خوراک

8,99,38,468

میزان

2,04,25,69,509

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,43,676 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.33   فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002JZN0.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.48  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 19,336 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,33,49,778 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003P5PB.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 19,673 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004CS2V.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,96,424  کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 87.52 کروڑ (87,52,07,621)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 4.88 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  4.96  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005947U.jpg

*****

 

ش ح۔ ن ر (31.07.2022)

U NO:8431



(Release ID: 1846661) Visitor Counter : 126