وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے مشہور آسامی مصنف ا تلا نند کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 JUL 2022 4:49PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسامی زبان کے مشہور مصنف جناب اتلانندگوسوامی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا ہے کہ :
’’انہیں مشہور مصنف جناب اتلانند گوسوامی جی کے انتقال پر افسوس ہے ، انہیں ان کے کام کی وجہ سے کافی سراہنا ملی ہے اور ان کی حساسیت اور تنوع کے لئے ان کی کافی تعریف کی جاتی ہے۔ انہوں نے انگریزی میں آسامی ادب کو مقبول بنانے کے لئے کافی جد وجہد کی ۔ میں ان کے انتقال پر ان کے کنبے کے افراد اور ان کے مداحوں سے تعزیت کااظہار کرتا ہوں‘‘۔
*****************
ش ح ۔ح ا۔ ف ر
U. No.8280
(ریلیز آئی ڈی: 1845705)
وزیٹر کاؤنٹر : 156
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam