شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
بھارت میں پیرول رپورٹنگ - روز گار کی رسمی صورت حال
Posted On:
25 JUL 2022 11:27AM by PIB Delhi
شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے تحت کام کرنے والے نیشنل اسٹیٹسٹیکل آفس (این ایس او) نے کچھ جہات میں ترقی کا اندازہ لگانے کے لئے چنندہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈز کی بنیاد پر ستمبر 2017 سے مئی 2022 تک کی مدت میں ملک میں روز گار کی صورت حال پر ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے۔ مفصل نوٹ منسلک ہے۔
مفصل نوٹ منسلک ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- ا گ- ق ر)
U-8081
(Release ID: 1844535)