سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے سال 2021 اور 2022 کاقومی ایوارڈ
Posted On:
23 JUL 2022 3:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 23 جولائی معذور افراد کے بااختیار بنانے کے محکمے نے 14.07.2022 کو ایک اشتہار شائع کیا ہے جس میں سال 2021 اور 2022 کے قومی ایوارڈ کے لیے ایوارڈز پورٹل (www.awards.gov.in) پر15 جولائی سے 28 اگست 2022 تک آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ یہ اشتہار محکمہ کی ویب سائٹ www.disabilityaffairs.gov.in پر دستیاب ہے۔ مذکورہ ایوارڈ کے لیے درخواستیں/نامزدگیاں بھیجنے کی وسیع تشہیر کے لیے 19.7.2022 کو ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں اور دیگر کو خطوط بھیج دیے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
8016
(Release ID: 1844210)
Visitor Counter : 138