وزارت اطلاعات ونشریات
مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل موروگن نے نو منتخب صدر محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی
Posted On:
22 JUL 2022 2:47PM by PIB Delhi
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل موروگن نے آج صدر جمہوریہ ہند کے انتخاب میں جیت حاصل کرنے کے بعد محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں ڈاکٹر موروگن نے کہا کہ محترمہ مرمو ایک تاریخی لیڈر تھیں، جنہوں نے اپنی زندگی کے مشکل حالات پر قابو پایا اور سماجی کام میں بے انتہا تعاون دیا ہے۔ ڈاکٹر موروگن نے محترمہ دروپدی مرمو کو انتخاب جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔


*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 7967
(Release ID: 1843876)