صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

آئندہ روز’ گارڈ کی تبدیلی ‘کی تقریب منعقد نہیں ہوگی

Posted On: 22 JUL 2022 11:43AM by PIB Delhi

ہندوستان کے نو منتخب صدر کے ذریعہ عہدہ سنبھالنے کی مکمل ڈریس ریہرسل کی وجہ سے اس سنیچر (23 جولائی، 2022) کو راشٹرپتی بھون کے صحن میں گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی ۔

*************

 

 

ش ح  ۔ س ب  ۔ م ص

U. No.7947


(Release ID: 1843715) Visitor Counter : 134