خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت

پی ایم کے  ایس وائی کے تحت زرعی پیداوار کا تحفظ اور پروسیسنگ

Posted On: 19 JUL 2022 1:12PM by PIB Delhi

اے - ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں کی وزارت نے ، پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا (پی ایم کے ایس وائی) کی  مختلف ذیلی اسکیموں  کے تحت، 22-2021  میں مجموعی طور پر  ڈبہ بند خوراک کے لئے 17  پروجیکٹوں کو  منظوری دی ہے، جن کی  پروسیسنگ  صلاحیت  3.6428 لاکھ  ایم ٹی  / سالانہ اور  تحفظاتی صلاحیت 2.2149   لاکھ ایم ٹی  /  سالانہ ہے۔

بی-17 پروجیکٹوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

اسکیم

منظور شدہ پروجیکٹوں کی تعداد

1

ایگرو پروسیسنگ کلسٹرس  (اے پی سی)

7

2

ڈبہ بند خوراک / تحفظاتی صلاحیت   (سی ای  ایف  پی پی سی) کو وضع کرنا/ توسیع کرنا

3

3

مربوط کولڈ چین اور  اقداری  اضافی  بنیادی ڈھانچہ (آئی سی سی)

5

4

میگا فوڈ پارکس (ایم ایف پی)

2

 

میزان

17

سی-22-2021  میں منظور شدہ  17  پروجیکٹوں میں 11137 کی تعداد میں روز گار کی صلاحیت ہے۔

یہ معلومات  آج لوک سبھا میں ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں کے وزیر برائے مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے  ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- ا ع- ق ر)

U-7751



(Release ID: 1842653) Visitor Counter : 115