صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 200.33  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.80کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,43,654  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 15,528 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.47  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.57  فیصد ہے

Posted On: 19 JUL 2022 9:47AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 200.33 کروڑ (2,00,33,55,257) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,64,01,846 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.80کروڑ (3,80,72,341) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,10,439

دوسری خوراک

1,00,80,435

احتیاطی خوراک

60,46,019

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,27,814

دوسری خوراک

1,76,53,682

احتیاطی خوراک

1,15,24,159

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,80,72,341

دوسری خوراک

2,63,53,877

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,08,73,139

دوسری خوراک

5,01,97,765

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,89,43,347

دوسری خوراک

50,61,59,573

احتیاطی خوراک

74,42,441

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,35,77,575

دوسری خوراک

19,46,30,222

احتیاطی خوراک

54,45,034

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,73,67,539

دوسری خوراک

12,16,14,534

احتیاطی خوراک

2,85,35,322

احتیاطی خوراک

8,89,92,975

کل تعداد

2,00,33,55,257

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   1,43,654  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.33فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.47 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,113 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,31,13,623  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15,528  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,68,350  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر87.01 کروڑ سے زیادہ (87,01,55,452) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.57 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 3.32فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:7729


(Release ID: 1842561)