صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 17 JUL 2022 9:52AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک ٹیکے کی مجموعی طور پر 199.98 کروڑ خوراکیں (92.60 کروڑ دوسری خوراک اور 5.64 کروڑ احتیاطی خوراک) لگائی جا چکی ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2559840 خوراکیں لگائی گئیں

ہندوستان میں سردست فعال معاملات کی تعداد143449 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.33 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.47 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران17790 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر43081441 ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20528 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (5.23) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.55) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 86.94 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 392569 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7660




(Release ID: 1842128) Visitor Counter : 146