صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
16 JUL 2022 9:18AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 199.71 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست فعال معاملات کی تعداد140760ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.32 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.48 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران18301مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر43063651 ہوگئی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20044 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (4.80) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.40) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 86.90 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 417895 ٹیسٹ کئے گئے۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:7647
(Release ID: 1842066)
Visitor Counter : 152