صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 199.27  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.76 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,36,076  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20,139 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.49  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.37  فیصد ہے

Posted On: 14 JUL 2022 9:16AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 199.27 کروڑ (1,99,27,27,559) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,61,97,150 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.76کروڑ (3,76,98,593) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,10,027

دوسری خوراک

1,00,77,006

احتیاطی خوراک

59,51,763

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,26,752

دوسری خوراک

1,76,46,995

احتیاطی خوراک

1,12,38,648

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,76,98,593

دوسری خوراک

2,56,32,231

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,07,62,753

دوسری خوراک

4,98,22,795

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,87,50,479

دوسری خوراک

50,50,43,015

احتیاطی خوراک

42,37,755

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,35,44,220

دوسری خوراک

19,43,63,195

احتیاطی خوراک

31,51,234

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,73,41,249

دوسری خوراک

12,14,46,533

احتیاطی خوراک

2,71,82,316

احتیاطی خوراک

5,17,61,716

کل تعداد

1,99,27,27,559

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,36,076  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.31 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.49  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,482   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,30,28,356   ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,139  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,94,774ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 86.81 کروڑ سے زیادہ (86,81,64,348 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.37 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  5.10 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:7537


(Release ID: 1841379) Visitor Counter : 149