صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 05 JUL 2022 9:25AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 198.09  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد1,14,475 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.26 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.53 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران12,456,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,28,91,933 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران13,086 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.90 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (3.81) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 86.44 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,51,312ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ج ق ۔ ر ض

U. No.7232



(Release ID: 1839251) Visitor Counter : 108