صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 197.84 کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.68  کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست  1,09,568 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 17,092 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.58   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 3.56 فیصد ہے

Posted On: 02 JUL 2022 9:59AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  197.84کروڑ  (1,97,84,80,015) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں  2,57,98,020 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.68 کروڑ سے زیادہ  (3,68,29,621)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,09,062

دوسری خوراک

1,00,66,992

احتیاطی خورک

57,27,435

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,24,280

دوسری خوراک

1,76,28,543

احتیاطی خورک

1,03,73,513

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,68,29,621

دوسری خوراک

2,37,81,477

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,04,90,350

دوسری خوراک

4,89,46,846

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,83,21,812

دوسری خوراک

50,19,67,230

احتیاطی خوراک

30,75,791

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,34,58,642

دوسری خوراک

19,35,90,935

احتیاطی خوراک

26,29,017

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,72,72,456

دوسری خوراک

12,09,26,388

احتیاطی خوراک

2,45,59,625

احتیاطی خوراک

4,63,65,381

میزان

1,97,84,80,015

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,09,568ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.25   فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002CDN9.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.54  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 14,684 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,28,51,590 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0032Z8J.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 17,092   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004S3OZ.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,12,570   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 86.32 کروڑ (86,32,90,209)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 3.56 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  4.14  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0054TYP.jpg

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:7150


(Release ID: 1838775) Visitor Counter : 140