صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 30 JUN 2022 9:17AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 197.61 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد1,04,555ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.24فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.55 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,827,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,28,22,493ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران18,819 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.16 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (3.72) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 86.23کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,52,430ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.7056

 



(Release ID: 1838128) Visitor Counter : 110