صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 197.08 کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.63 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست 92,576 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 11,739 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.58 فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 3.25 فیصد ہے

Posted On: 26 JUN 2022 9:29AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  197.08کروڑ  (1,97,08,51,580) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں  2,55,80,569 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.63 کروڑ سے زیادہ  (3,63,09,335)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:         

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,698

دوسری خوراک

1,00,61,673

احتیاطی خورک

56,29,072

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,23,095

دوسری خوراک

1,76,20,916

احتیاطی خورک

1,00,07,350

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,63,09,335

دوسری خوراک

2,25,65,561

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,03,05,517

دوسری خوراک

4,83,71,073

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,81,10,903

دوسری خوراک

50,01,42,106

احتیاطی خوراک

25,38,431

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,34,23,824

دوسری خوراک

19,31,79,513

احتیاطی خوراک

23,51,974

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,72,34,650

دوسری خوراک

12,06,44,611

احتیاطی خوراک

2,35,23,278

احتیاطی خوراک

4,40,50,105

میزان

1,97,08,51,580

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد  92,576ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.21  فیصد ہیں

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002A9ER.jpg

نتیجتاً ­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.58  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 10,917 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,27,72,398 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00302RC.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 11,739   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004N4AF.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,53,940   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 86.07 کروڑ (86,07,12,079)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 3.25 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  2.59  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005UP7K.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:6906


(Release ID: 1837044) Visitor Counter : 160