صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 196.94 کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.62  کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست  91,779 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 15,940 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.58   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 3.30 فیصد ہے

Posted On: 25 JUN 2022 9:32AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  196.94کروڑ  (1,96,94,40,932) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں  2,55,36,802 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.62 کروڑ سے زیادہ  (3,62,20,781)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,628

دوسری خوراک

1,00,60,891

احتیاطی خورک

56,11,589

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,22,906

دوسری خوراک

1,76,19,383

احتیاطی خورک

99,40,140

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,62,20,781

دوسری خوراک

2,23,36,175

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,02,72,529

دوسری خوراک

4,82,78,560

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,80,69,125

دوسری خوراک

49,98,02,380

احتیاطی خوراک

24,07,273

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,34,14,801

دوسری خوراک

19,30,99,268

احتیاطی خوراک

22,93,280

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,72,28,781

دوسری خوراک

12,05,89,141

احتیاطی خوراک

2,33,65,301

احتیاطی خوراک

4,36,17,583

میزان

1,96,94,40,932

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 91,779ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.21  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002ZJK0.jpg

نتیجتاً ­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.58  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 12,425 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,27,61,481 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003B8FZ.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 15,940   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZVPK.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,63,103   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 86.02 کروڑ (86,02,58,139)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 3.30 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  4.39  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005XAHU.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:6885



(Release ID: 1836907) Visitor Counter : 97