صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 196.45 کروڑ سے تجاوز کرگئی
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.58کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 81,687 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12,249 نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.60 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.90 فیصد ہے
Posted On:
22 JUN 2022 9:46AM by PIB Delhi
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 196.45 کروڑ (1,96,45,99,906) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,54,02,207 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.58کروڑ (3,58,99,199) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10408399
|
دوسری خوراک
|
10057544
|
احتیاطی خوراک
|
556128
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18422351
|
دوسری خوراک
|
17614066
|
احتیاطی خوراک
|
9723549
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
35899199
|
دوسری خوراک
|
21519734
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
60160299
|
دوسری خوراک
|
47937456
|
18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد
|
پہلی خوراک
|
557954953
|
دوسری خوراک
|
498553296
|
احتیاطی خوراک
|
2155538
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
203395441
|
دوسری خوراک
|
192809837
|
احتیاطی خوراک
|
2162534
|
60 سال سے زیادہ عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
127213654
|
دوسری خوراک
|
120390565
|
احتیاطی خوراک
|
22665363
|
احتیاطی خوراک
|
42263112
|
کل تعداد
|
1964599906
|
|
|
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 81,687 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.19فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.60 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,862 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,27,25,055 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,249 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,10,623 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر85.88 کروڑ سے زیادہ (85,88,36,977) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.90 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 3.94 فیصد درج کی گئی ہے۔
**********
ش ح ۔س ب۔ف ر
U.No:6762
(Release ID: 1836135)
Visitor Counter : 133