صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 21 JUN 2022 9:23AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 196.32 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد79,313ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.18فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.61 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,293مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,27,15,193ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران9,923 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.55 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.67) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.85کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,88,641ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6704

 



(Release ID: 1835748) Visitor Counter : 110