صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
20 JUN 2022 9:23AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 196.18 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد 76,700 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.18 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.61 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,537 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,27,07,900 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران12,781نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.32 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.62) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 85.81کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,96,050 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ب۔ رض
U. No.6662
(Release ID: 1835409)
Visitor Counter : 115