صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 19 JUN 2022 10:00AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 196.14  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 72,474 ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.17  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.62  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  8,518  مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,26,99,363

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 12,899 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (2.89 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (2.50  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 85.78 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,46,387  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن19.06.2022) )

U NO:6645

 


(Release ID: 1835204) Visitor Counter : 113