صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 195.07 کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.51  کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست  44,513 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8,582 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.68   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 2.02 فیصد ہے

Posted On: 12 JUN 2022 10:02AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  195.07کروڑ  (1,95,07,08,541) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,50,27,810  سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.51 کروڑ سے زیادہ  (3,51,25,475)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,629

دوسری خوراک

1,00,47,849

احتیاطی خورک

53,94,599

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,20,530

دوسری خوراک

1,75,97,387

احتیاطی خورک

91,75,776

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,51,25,475

دوسری خوراک

1,93,93,200

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,98,50,178

دوسری خوراک

4,69,54,612

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,75,74,594

دوسری خوراک

49,45,34,653

احتیاطی خوراک

15,02,570

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,33,20,935

دوسری خوراک

19,18,43,932

احتیاطی خوراک

18,05,805

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,71,50,503

دوسری خوراک

11,97,18,742

احتیاطی خوراک

2,08,89,572

احتیاطی خوراک

3,87,68,322

میزان

1,95,07,08,541

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 44,513ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.10  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002S9DM.jpg

نتیجتاً ­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.68  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 4,435 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,26,52,743 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003AL9T.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 8,582   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0043Y7E.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,16,179  کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 85.48 کروڑ (85,48,59,461)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 2.02 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  2.71  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00515WY.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:6384



(Release ID: 1834964) Visitor Counter : 142