صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 195.84  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.55 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 63,063  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12,847 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.64   فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  2,41  فیصد ہے

Posted On: 17 JUN 2022 9:49AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 195.84 کروڑ (1,95,84,03,471) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,52,19,258 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.55 کروڑ (3,55,35,122) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,923

دوسری خوراک

1,00,52,120

احتیاطی خوراک

54,44,586

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,21,011

دوسری خوراک

1,76,04,916

احتیاطی خوراک

93,12,291

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,53,38,654

دوسری خوراک

1,99,76,214

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,99,40,200

دوسری خوراک

4,72,35,257

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,77,26,544

دوسری خوراک

49,59,63,394

احتیاطی خوراک

16,62,301

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,33,57,943

دوسری خوراک

19,22,30,323

احتیاطی خوراک

19,00,681

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,71,80,902

دوسری خوراک

11,99,81,067

احتیاطی خوراک

2,13,50,944

احتیاطی خوراک

3,96,70,803

کل تعداد

1,95,50,87,271

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   53,637  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا  0.12فیصد ہے۔

 

1.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح  98.66   فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,718  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,67,088    ہے۔

2.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,822  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,40,278 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85.58 کروڑ سے زیادہ (85,58,71,030) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.35 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 2.00  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

ش ح ۔ح ا ۔ر ض

U.No:6582

 



(Release ID: 1834696) Visitor Counter : 146