وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے  پونے میں سنت تکارام جی کے مجسمے کے سامنے پرارتھنا کی

Posted On: 14 JUN 2022 2:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پونے میں سنت توکارام جی کے مجسمے کے سامنے پرارتھنا کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ سنت تکارام  جی کے نظریات بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں اور ہمیں دوسروں کی خدمت کرنے اور ایک  دردمند معاشرے کو پروان چڑھانے کی ترغیب   بھی دیتے ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ٹویٹ کے مطابق؛

 پی ایم ‘‘ @narendramodi پونے میں سنت تکارام جی کے مجسمے کے سامنے کھڑے ہوکر انتہائی عقیدت کے ساتھ یہ  کہتے ہیں کہ سنت تکارام  جی کے نظریات بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں۔ وہ ہمیں دوسروں کی خدمت کرنے اور ایک ہمدرد معاشرے کو پروان چڑھانے کی بھی ترغیب دیتے ہیں۔’’

*************

 

ش ح ۔ س ب۔ ر‍‌ض

U. No.6474



(Release ID: 1833780) Visitor Counter : 123