وزیراعظم کا دفتر

یوگا ، عالمی پیمانے پر زبردست مقبولیت حاصل کررہا ہے :وزیراعظم 


یوگا ، زندگی کے مختلف زمروں کے  لوگوں کی مدد کررہا ہے

Posted On: 13 JUN 2022 11:13AM by PIB Delhi

وزیر اعظم  نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوگا کو عالمی پیمانے پر زبردست مقبولیت  حاصل ہوئی ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ لیڈران ، سی ای اوز  ،  کھیل کودسے متعلق  افراد اور  اداکاروں سمیت  زندگی کے  مختلف زمروں کے  لوگ  باقاعدگی کے ساتھ یوگ کررہے ہیں۔جناب مودی نے یوگا سے متعلق  ایک ویڈیو شئیر کیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

‘‘ گزشتہ چند برسوں میں یوگا کو عالمی پیمانے پر زبردست مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔لیڈران ، سی ای اوز  ،  کھیل کودسے متعلق  افراد اور  اداکاروں سمیت  زندگی کے  مختلف زمروں کے  لوگ  باقاعدگی کے ساتھ یوگ کررہے ہیں اور  بتاتے ہیں کہ اس نے کس طرح ان کی مدد کی ۔’’

 

*************

 

ش ح۔اع۔رم

(13-06-2022)

U-6422

 



(Release ID: 1833484) Visitor Counter : 142