صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 13 JUN 2022 8:57AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 195.19 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد 47,995 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.11فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.68 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,592مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,57,335  ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران8,084 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((3.24 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.21) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.51کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,49,418 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک۔ ر‍‌ض

U. No.6408

 



(Release ID: 1833415) Visitor Counter : 110