صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 12 JUN 2022 9:08AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک195.07 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد44,513ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.10 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.68 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران4,435مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,26,52,743

 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں8,582نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (2.71فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.02 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک85.48کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,16,179 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن 

U NO:6381

 



(Release ID: 1833239) Visitor Counter : 104