نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
پنجاب بوائز نے با وقار ہاکی گولڈ جیتا، کرناٹک کے بورجی اور راجستھان کے کسوان نے روڈ ریسنگ ٹائٹل حاصل کیا
Posted On:
10 JUN 2022 5:36PM by PIB Delhi
کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے گزشتہ پروگراموں میں دو مرتبہ لڑکھڑانے کے بعد جمعے کے روز پنجاب نے انتہائی با وقار لڑکوں کا ہاکی ٹائٹل جیت لیا۔
ایک اور صبح سویرے کے مقابلے میں کرناٹک نے سائکلنگ میں سونے کا تمغہ جیت کر میڈلز ٹیبل میں چوتھا مقام حاصل کر لیا۔
کرناٹک کے چترا بورجی نے لڑکیوں کی سائکلنگ میں گیارہواں گولڈ حاصل کیا۔
ہریانہ 33 اور مہاراشٹر 32 صبح کے سیشن میں کوئی گولڈ حاصل نہیں کر سکے۔
لداخ کے دستے میں واحد خاتون سائکلسٹ لیکزس اینگمو کی مدد سے لداخ نے گیمز میں اپنا پہلا میڈل جیتا۔ راجستھان کے مکیش کسوان نے ٹائم ٹرائل 30 کلو میٹر میں ٹائٹل جیتا۔
ہاکی میں پنجاب نے فیورٹ ٹیم اترپردیش کو سنسنی خیز فائنل میں تین-ایک سے ہرایا۔
جوش سے بھرے کوچ یودھوندر سنگھ نے کہا کہ اس سے پہلے ہم چاندی اور کانسے پر اکتفا کر چکے ہیں، لیکن اس مرتبہ لڑکوں نے ہاکی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
اڈیشہ نے جھارکھنڈ کو آٹھ-صفر سے ہرا کر کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔
اس دوران تمل ناڈو کی لڑکیوں نے میزبان ہریانہ کو تین -دو سے ہرایا۔
تیر اندازی میں ٹاپس ڈیولپمنٹ اسکواڈ ایتھلیٹ پرتھ سالنکے نے اول مقام اور چنڈی گڑھ کے دویانش کمار نے دوسرا اور مغربی بنگال کے جوئل سرکار نے سنہرا مقام حاصل کیا۔
کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے گرلس انڈیوزوئل ٹائم ٹرائل 20 کلو میٹر (پنچکولہ، ہریانہ)کے میڈلسٹ
ریزلٹ تمام فائنلز (مورننگ سیشن)،
جی گولڈ ایس -سلور، بی: برونز
سائکلنگ
گرلز انڈیویزوئل ٹائم ٹرائل 20 کے ایم چیترا بورجی (کرناٹک)، 32:51.84 ایس لیکزس اینگمو (لداخ) 33:52.52 بی روینا بشنوئی (راجستھان)، 33:57.27
کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے میڈلسٹ ، بوائز انڈیویزوئل ٹائم ٹرائل 30 کے ایم، پنچکولہ، ہریانہ
بوائز انڈیویزوئل ٹائم ٹرائل 30 کے ایم جی: مکیش کسوان ( راجستھان) ایس عادل الطاف (جموں اینڈ کشمیر)، 39:22.69 بی پرما رام، راجستھان۔
پنجاب بوائز ہاکی ٹیم کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں بوائز ہاکی میں اپنی فتح کا جشن مناتے ہوئے۔
ہاکی
بوائز
فائنل: پنجاب نے اترپردیش کو تین ایک سے ہرایا۔
برونز: اڈیشہ نے جھارکھنڈ کو آٹھ صفر سے ہرایا۔
دیگر اہم نتیجے:
فٹبال (گرلز)
سیمی فائنل ایک: جھارکھنڈ نے گجرات کو تین صفر سے ہرایا۔
سیمی فائنل دو: تمل ناڈو نے ہریانہ کو تین دو سے ہرایا۔
ٹینس:
بوائز سنگلز
1.روشل کھوسلہ (اترپردیش) نے دکش پرساد (مدھیہ پردیش) کو چھ دو ، چھ دو سے ہرایا۔
2.دھرو ہِرپارہ (گجرات) نے پرو ناگے (ہریانہ) کو چھ تین، چھ چار سے ہرایا۔
گلز سنگلز
1.سوہیتھا مروری (کرناٹک) نے شروتی اہلاوت (ہریانہ) کو دو چھ، چھ ایک، سات چھ سے ہرایا۔
2.آکانکشا نِٹورے (مہاراشٹر) نے ویشنوی اڈکر (مہاراشٹر) کو چھ دو، چھ چار سے ہرایا۔
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
(Release ID: 1833028)
Visitor Counter : 122