صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 194.27  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.45کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 26,976  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,714 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.72  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.97  فیصد ہے

Posted On: 07 JUN 2022 9:55AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کیعبوری   رپورٹوں کے مطابق 194.27 کروڑ (1,94,27,16,543) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,47,93,056 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.44کروڑ (3,44,48,902) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,336

دوسری خوراک

1,00,44,342

احتیاطی خوراک

53,15,737

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,19,915

دوسری خوراک

1,75,90,917

احتیاطی خوراک

89,64,677

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,45,58,366

دوسری خوراک

1,79,69,120

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,96,49,519

دوسری خوراک

4,63,46,970

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,73,73,611

دوسری خوراک

49,22,54,930

احتیاطی خوراک

11,68,674

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,89,319

دوسری خوراک

19,13,42,058

احتیاطی خوراک

15,90,120

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,71,21,676

دوسری خوراک

11,93,69,083

احتیاطی خوراک

1,99,40,173

احتیاطی خوراک

3,69,79,381

کل تعداد

1,94,27,16,543

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   26,976  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06فیصد ہے۔

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.72 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,513 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,33,365  ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,714  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,07,716  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر85.32 کروڑ سے زیادہ (85,32,09,262) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.97 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 1.21 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔ش ر۔ر ض

U.No:6183

 

 



(Release ID: 1831741) Visitor Counter : 153