صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کیتازہترینصورتحال

Posted On: 07 JUN 2022 9:09AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 194.27 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد26,976ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.06فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.72 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,513مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,26,33,365ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران3,714 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.21 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (0.97) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.32کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,07,716ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ ش ر۔ ر‍‌ض

U. No.6181

 



(Release ID: 1831738) Visitor Counter : 111