صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 06 JUN 2022 9:15AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 194.12 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد 25,782 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.06فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.73 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,779 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,26,30,852 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران4,518نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.62 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (0.91) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.29کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,78,059ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

ش ح ۔س ک۔ ر‍‌ض

U. No.6141

 


(Release ID: 1831420) Visitor Counter : 129