صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 193.70  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.41 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 19,509  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,712 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.67  فیصد ہے

Posted On: 02 JUN 2022 9:34AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 193.70 کروڑ (1,93,70,51,104) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,46,20,654سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.41 کروڑ (3,41,31,661 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,113

دوسری خوراک

1,00,41,351

احتیاطی خوراک

52,54,370

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,19,449

دوسری خوراک

1,75,86,304

احتیاطی خوراک

88,03,679

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,41,31,661

دوسری خوراک

1,69,03,853

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,95,27,972

دوسری خوراک

4,59,17,988

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,72,24,076

دوسری خوراک

49,07,06,734

احتیاطی خوراک

9,40,618

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,63,767

دوسری خوراک

19,10,03,648

احتیاطی خوراک

14,46,005

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,71,00,132

دوسری خوراک

11,91,39,334

احتیاطی خوراک

1,92,33,050

احتیاطی خوراک

3,56,77,722

کل تعداد

1,93,70,51,104

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   19,509   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05   فیصد ہے۔

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,584   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,26,20,394    ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,712  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,41,989   یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85.13 کروڑ سے زیادہ (85,13,38,595) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.67  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.84 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔ر ض

U.No:6008


(Release ID: 1830352) Visitor Counter : 180