امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

23-2022 کے ربیع کے مارکیٹنگ سیزن  میں  184.58 ایل ایم ٹی گیہوں کی سرکاری خرید کی گئی  (29.05.2022 تک)


23-2022 کے ربیع کے مارکیٹنگ سیزن میں گیہوں کی سرکاری خرید سے ابھی تک  17.50 صفر لاکھ کسانوں کو فائدہ ہوا ہے ، یہ خریداری ایم ایس پی کے تحت 37192.07 کروڑ روپے کی قدر کی کی گئی

Posted On: 30 MAY 2022 4:10PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30 مئی ، 2022/ مرکزی پول کے تحت گیہوں کی سرکاری خرید 23-2022 کے ربیع کے مارکیٹنگ سیزن میں پنجاب، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش اور بہار میں جاری ہے۔

29.05.2022 تک 184.58 ایل ایم ٹی گیہوں خریدا جا چکا تھا جس سے تقریباً 17.50 لاکھ کسانوں کو فائدہ ہوا ہے۔ یہ سرکاری خرید 37192.07 کروڑ روپے قیمت کی کی گئی ہے جو ایم ایس پی کے تحت ہے۔

 

آر ایم ایس 23-2022 میں گیہوں کی سرکاری خرید (29.05.2022 تک) / 30.05.2022 تک

 

 

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

خریدے گئے گیہوں کی مقدار (ایم ٹی)

کتنے کسانوں کو فائدہ ہوا

ایم ایس پی قیمت (کروڑ روپے میں)

پنجاب

9616811

797795

19377.87

ہریانہ

4097380

307761

8256.22

اتر پردیش

284035

69874

572.33

مدھیہ پردیش

4445964

572765

8958.62

بہار

3343

608

6.74

راجستھان

1685

169

3.40

اترا کھنڈ

1982

514

3.99

چنڈی گڑھ

3221

379

6.49

دہلی

1

1

0.00

گجرات

6

3

0.01

ہماچل پی آر

2921

1032

5.89

جموں و کشمیر

252

62

0.51

کل میزان

18457600.59

1750963

37192.07

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مرکزی پول کے تحت دھان کی خریداری خریف کے مارکیٹنگ سیزن 22-2021 میں مختلف ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں خوش اسلوبی سے جاری ہے۔

29.05.2022 تک 810.05 ایل ایم ٹی دھان (جس میں خریف کی فصل 754.69 ایل ایم ٹی اور ربیع کی فصل 55.37 ایل ایم ٹی ) شامل ہے خریدا گیا ہے۔ جس سے 117.05 لاکھ کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے ۔ یہ سارکاری خرید ایم ایس پی کے تحت 158770.64 کروڑ روپے کی کی گئی ہے۔

کے ایم ایس 22-2021 میں (29.05.2022 تک) / 30.05.2022 تک دھان کی ریاست وار سرکاری خرید

 

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

خریدے گئے گیہوں کی مقدار (ایم ٹی)

کتنے کسانوں کو فائدہ ہوا

ایم ایس پی قیمت (کروڑ روپے میں)

آندھر پردیش

5718381

711458

11208.03

تلنگانہ

9411842

1443733

18447.21

آسام

303825

35783

595.50

بہار

4490319

642225

8801.03

چنڈی گڑھ

27286

1956

53.48

چھتیس گڑھ

9201000

2105972

18033.96

گجرات

121865

25081

238.86

ہریانہ

5530596

310083

10839.97

ہماچل پردیش

27628

5851

54.15

جھارکھنڈ

753394

139359

1476.65

جموں و کشمیر

40520

8724

79.42

کرناٹک

218681

73174

428.61

کیرالہ

704410

238397

1380.64

مدھیہ پردیش

4582610

661756

8981.92

مہاراشٹر

1339771

471661

2625.95

اڈیشہ

5981595

1329903

11723.93

پڈوچیری

336

84

0.66

پنجاب

18728335

933263

36707.54

این ای ایف (تریپورہ)

31249

14572

61.25

تمل ناڈو

3623088

549520

7101.25

اتر پردیش

6553029

947326

12843.94

اتراکھنڈ

1155464

78798

2264.71

مغربی بنگال

2452845

975732

4807.58

راجستھان

7357

563

14.42

کل میزان

81005426

11704974

158770.64

۔۔۔

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

 

U –5905


(Release ID: 1829626) Visitor Counter : 207


Read this release in: English , Punjabi , Marathi , Hindi