پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 MAY 2022 9:34AM by PIB Delhi
ہندوستان میں کووِڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 193.28کروڑ (1932844077)سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 24488568سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔
12 سے 14 برس کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.37کروڑ (33783574) سے زائد نوخیزوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
مجموعی ٹیکہ کاری احاطہ
|
|
حفظانِ صحت کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10406894
|
|
دوسری خوراک
|
10039268
|
|
احتیاطی خوراک
|
5205957
|
|
ہراول کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18418946
|
|
دوسری خوراک
|
17582714
|
|
احتیاطی خوراک
|
8653922
|
|
12 سے 14 برس کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
33783574
|
|
دوسری خوراک
|
16042506
|
|
15 سے 18 برس کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
59428860
|
|
دوسری خوراک
|
45591799
|
|
18 سے 44 برس کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
557103906
|
|
دوسری خوراک
|
489674308
|
|
احتیاطی خوراک
|
822917
|
|
45 سے 59 برس کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
203241493
|
|
دوسری خوراک
|
190773988
|
|
احتیاطی خوراک
|
1364997
|
|
60 برس سے زائد کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
127084120
|
|
دوسری خوراک
|
118983051
|
|
احتیاطی خوراک
|
18640857
|
|
احتیاطی خوراک
|
3,46,88,650
|
|
مجموعی تعداد
|
1,93,28,44,077
|
بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج17087ہے جو کہ ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04 فیصد ہے۔

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2035 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 42611370ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2828نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووِڈ-19 کے مجموعی طور پر 474309ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 84.97کروڑ سے زیادہ (849799142) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.56 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.60 فیصد درج کی گئی ہے۔

**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:5847