پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 MAY 2022 9:03AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کوان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ پنڈت جواہر لعل نہرو جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت۔’’
**********
ش ح ۔ش ت۔رض
U.No:5792