صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.82  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.33 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 15,414  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,628 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.51  فیصد ہے

Posted On: 26 MAY 2022 10:10AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 192.82 کروڑ (1,92,82,03,555) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,43,14,249سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.33 کروڑ (3,33,02,653 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,720

دوسری خوراک

1,00,36,970

احتیاطی خوراک

51,64,395

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,613

دوسری خوراک

1,75,78,684

احتیاطی خوراک

85,35,082

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,33,02,653

دوسری خوراک

1,51,26,171

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,93,02,696

دوسری خوراک

4,52,06,782

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,69,84,375

دوسری خوراک

48,85,12,628

احتیاطی خوراک

6,88,611

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,19,615

دوسری خوراک

19,05,07,691

احتیاطی خوراک

12,68,958

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,69,599

دوسری خوراک

11,88,01,774

احتیاطی خوراک

1,80,71,538

احتیاطی خوراک

3,37,28,584

کل تعداد

1,92,82,03,555

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   15,414   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002PX7Z.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,167   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,26,04,881    ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003BPOV.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,628  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004RNZS.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,52,580   یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.84 کروڑ سے زیادہ (84,84,11,356) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.51  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.58  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0052QZO.jpg

 

 

**********

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:5758


(Release ID: 1828401) Visitor Counter : 134