صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.67  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.31 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 14,971  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,124 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.49  فیصد ہے

Posted On: 25 MAY 2022 10:15AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 192.67 کروڑ (1,92,67,44,769) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,43,14,249سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.31 کروڑ (3,31,70,120 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,654

دوسری خوراک

1,00,36,059

احتیاطی خوراک

51,51,154

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,515

دوسری خوراک

1,75,77,270

احتیاطی خوراک

85,03,289

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,31,70,120

دوسری خوراک

1,48,11,899

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,92,64,516

دوسری خوراک

4,50,93,948

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,69,46,139

دوسری خوراک

48,81,31,932

احتیاطی خوراک

6,58,407

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,12,162

دوسری خوراک

19,04,18,963

احتیاطی خوراک

12,41,800

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,64,300

دوسری خوراک

11,87,36,676

احتیاطی خوراک

1,79,00,966

احتیاطی خوراک

3,34,55,616

کل تعداد

1,92,67,44,769

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   14,971   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.03   فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002CH52.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,977   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,26,02,714    ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0039S2X.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,124  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004LLL7.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,58,924   یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.79 کروڑ سے زیادہ (84,79,58,776) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.49  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.46  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005Q7RK.jpg

 

 

**********

 

ش ح ۔س ک۔ف ر

U.No:5719



(Release ID: 1828132) Visitor Counter : 124