صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
23 MAY 2022 9:14AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 192.38 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد 14,832 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.03 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,099 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,25,99,102 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,022 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.69 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.49) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 84.70 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,94,812 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔س ب۔ ف ر
U. No.5639
(Release ID: 1827529)
Visitor Counter : 124