صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
20 MAY 2022 9:21AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 191.96 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 15,044 ہے
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.03 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.75 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,614 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,25,92,455
ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,259 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.50 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.53 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 84.58 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,51,179 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:5556
(Release ID: 1826811)
Visitor Counter : 128