صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  191.65  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.21 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 15647  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1829 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.57  فیصد ہے

Posted On: 18 MAY 2022 9:41AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 191.65  کروڑ (1.91.6500.777) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  , 24027137سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.21 کروڑ (3.21.04984)سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406245

دوسری خوراک

100030914

احتیاطی خوراک

5051545

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18417814

دوسری خوراک

17567731

احتیاطی خوراک

8240927

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

32104984

دوسری خوراک

12691005

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

59043240

دوسری خوراک

44258800

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

556673638

دوسری خوراک

485534576

احتیاطی خوراک

467605

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203158302

دوسری خوراک

18981448\48

احتیاطی خوراک

1060603

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

127026040

دوسری خوراک

118326423

احتیاطی خوراک

1,64,56,201

احتیاطی خوراک

31442610

کل تعداد

1916500770

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   15647   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0016HH6.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2549   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  42587259    ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002JXUR.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1829  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0033MAQ.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 434962  ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.49 کروڑ سے زیادہ (844926602)ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.57 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.42  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00475LP.jpg

 

 

 

 

**********

 

 

 

ش ح ۔س ب۔ج

U.No:5477


(Release ID: 1826223) Visitor Counter : 120