صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
18 MAY 2022 9:31AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 191.65 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد 15,647 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,549 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 42587259 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1829 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.22 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.57) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 84.49 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 434962 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔س ب۔ ج
U. No.5475
(Release ID: 1826219)
Visitor Counter : 120