صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  191.48  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.19 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 16,400  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,569 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.59  فیصد ہے

Posted On: 17 MAY 2022 9:22AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 191.48  کروڑ (1,91,48,94,558) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,39,87,395سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.19 کروڑ (1,19,02,564 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,192

دوسری خوراک

1,00,30,311

احتیاطی خوراک

50,38,561

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,17,715

دوسری خوراک

1,75,66,304

احتیاطی خوراک

82,09,929

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,19,02,564

دوسری خوراک

1,23,55,548

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,90,04,371

دوسری خوراک

4,41,24,835

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,66,27,525

دوسری خوراک

48,51,29,159

احتیاطی خوراک

4,41,938

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,31,49,960

دوسری خوراک

18,97,21,219

احتیاطی خوراک

10,31,610

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,19,279

دوسری خوراک

11,82,61,637

احتیاطی خوراک

1,64,56,201

احتیاطی خوراک

3,11,78,239

کل تعداد

1,91,48,94,858

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   16,400   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,467   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,25,84,710    ہے۔

 

2.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,569  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

3.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,57,484   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.44 کروڑ سے زیادہ (84,44,91,640) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.59 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.44  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

 

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:5436



(Release ID: 1825942) Visitor Counter : 111