صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 191.37کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.17  کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست  17,317 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,202 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.74   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.59 فیصد ہے

Posted On: 16 MAY 2022 9:29AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  191.37کروڑ  (1,91,37,34,314) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,39,49,544  سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.17 کروڑ سے زیادہ  (3,17,89,795)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,147

دوسری خوراک

1,00,29,746

احتیاطی خورک

50,27,111

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,17,641

دوسری خوراک

1,75,65,439

احتیاطی خورک

81,79,298

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,17,89,795

دوسری خوراک

1,21,55,960

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,89,78,602

دوسری خوراک

4,40,29,617

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,65,94,309

دوسری خوراک

48,48,08,812

احتیاطی خوراک

4,20,633

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,31,42,059

دوسری خوراک

18,96,46,324

احتیاطی خوراک

10,06,947

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,14,554

دوسری خوراک

11,82,10,429

احتیاطی خوراک

1,63,10,891

احتیاطی خوراک

3,09,44,880

میزان

1,91,37,34,314

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 17,317ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.04  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002CC30.jpg

نتیجتاً ­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.74  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 2,550 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,25,82,243 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003A10I.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,202   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0042BQM.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 2,97,242   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 84.41 کروڑ (84,41,34,156)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.59 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.74  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005ZPUQ.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:5421



(Release ID: 1825900) Visitor Counter : 144