صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند نے فخرالدین علی احمد کے یوم پیدائش پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 13 MAY 2022 12:28PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/GSR_2398GH3M.JPG

 

صدرجمہوریہ  ہند ، جناب رام ناتھ کووند نے سابق صدرجمہوریہ ہند ، جناب فخرالدین علی احمد کے یوم پیدائش کے موقع پر آج (13مئی  2022) راشٹرپتی بھون میں انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انھوں نے فخرالدین علی احمد کی تصویر پرگلہائے عقیدت نذرکئے ۔
 

****

ش ح ۔ع م۔ ع آ

U-5331



(Release ID: 1825034) Visitor Counter : 110