صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے شجاعت کے ایوارڈ عطا کئے

Posted On: 10 MAY 2022 7:41PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج  (10 مئی 2022)  کو راشٹرپتی بھون میں منعقد  دفاعی اعزاز  دیئے جانے کی تقریب میں شجاعت کے ایوارڈز اور غیر معمولی  خدمات  کے اعزاز عطا کئے۔   دوسری شخصیات کے علاوہ  اس موقع پر نائب صدر جمہوریہ ہند ایم-وینکیا نائیڈو، وزیراعظم جناب نریندر مودی  اور وزیر دفاع بھی موجود تھے۔

**************

ش ح۔ ح ا ۔ ج

UNO-5232

 


(Release ID: 1824340)