صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  190.67  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.09 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 19,494  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,897 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.74  فیصد ہے

Posted On: 11 MAY 2022 9:59AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 190.67  کروڑ (1,90,67,50,631) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,37,57,172سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.09 کروڑ (3,09,04,928 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,05,920

دوسری خوراک

1,00,26,181

احتیاطی خوراک

49,64,462

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,17,174

دوسری خوراک

1,75,58,847

احتیاطی خوراک

80,27,733

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,09,04,928

دوسری خوراک

1,06,53,576

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,88,10,802

دوسری خوراک

4,34,40,645

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,63,61,897

دوسری خوراک

48,29,41,079

احتیاطی خوراک

3,17,942

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,30,83,250

دوسری خوراک

18,92,00,668

احتیاطی خوراک

8,62,326

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,69,81,581

دوسری خوراک

11,79,12,126

احتیاطی خوراک

1,58,79,494

احتیاطی خوراک

3,00,51,957

کل تعداد

1,90,67,50,631

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   19,494   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,986   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,25,66,935    ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,897  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,72,190   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.19 کروڑ سے زیادہ (84,19,86,891) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.74  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.61  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:5227


(Release ID: 1824329) Visitor Counter : 161