بھارتی چناؤ کمیشن
کرناٹک قانون ساز کونسل کے لیے،قانون ساز اسمبلی کے اراکین (ایم ایل اے) کے ذریعے دو سالہ انتخابات سے متعلم
Posted On:
10 MAY 2022 2:20PM by PIB Delhi
کرناٹک قانون ساز کونسل کے, ممبران قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) کے ذریعہ منتخب کردہ07 ارکان کی میعاد 14جون 2022 کو ختم ہونے والی ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:-
نمبر شمار
|
ممبر کا نام
|
ریٹائرمینٹ کی تاریخ
|
1.
|
لکشمن سنگپا ساوادی
|
2022جون 14
|
2.
|
راماپا تما پور
|
3.
|
آلم ویربھدرپا
|
4.
|
ایچ ایم رمیشا گوڑا
|
5.
|
وینا اچایا ایس
|
6.
|
نارائنا سوامی کے وی
|
7.
|
لہر سنگھ سرویا
|
2۔ کمیشن نے، مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق، کرناٹک قانون ساز کونسل کے ممبران قانون ساز اسمبلی کے ذریعہ مذکورہ دو سالہ انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے:-
نمبرشمار
|
کام کی سرگرمیاں
|
تاریخیں
|
-
|
نوٹیفکیشن کا اجراء
|
17 مئی 2022 (بروزمنگل)
|
-
|
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ
|
24 مئی 2022 (بروزمنگل)
|
-
|
نامزدگیوں کی جانچ پڑتال
|
25 مئی 2022 (بروزبدھ)
|
-
|
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ
|
27 مئی 2022 (بروزجمعہ)
|
-
|
رائے شماری کی تاریخ
|
03 جون، 2022 (بروزجمعہ)
|
-
|
رائے شماری کے اوقات
|
صبح 09:00 بجے تا شام 04:00 بجے
|
-
|
ووٹوں کی گنتی
|
03 جون 2022 (بروزجمعہ) شام 05:00 بجے
|
-
|
تاریخ جس سے پہلے الیکشن مکمل ہو جائیں گے۔
|
07 جون، 2022 (بروزمنگل)
|
3۔ ہندوستان کے انتخابی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ کووڈ-19 کی وسیع رہنما خطوط، جیسا کہ پریس نوٹ کے پیرا 06، مورخہ02 مئی2022 میں موجود ہے، لنک پر دستیاب ہے https://eci.gov.in/files/file/14151-schedule-for-bye-election-in-3-assembly-constituencies-of-odisha-kerala-and-uttarakhand%E2%80%93-reg/ اوڈیشہ،کیرالہ،اوراتراکھنڈکے3اسمبلی حلقوںمیں، جہاں بھی قابل اطلاق ہو، تمام افراد کے ذریعے انتخابی عمل کے دوران، پیروی کی جائے گی۔
4۔ چیف سکریٹری، کرناٹک کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ریاست سے ایک سینئر افسر کو تعینات کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ انتخابات کے انعقاد کے انتظامات کرتے وقت کووڈ- 19سے بچاؤ کے اقدامات کے بارے میں موجودہ ہدایات کی تعمیل کی گئی ہے۔
*****
U.No.5211
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1824183)
Visitor Counter : 209