قانون اور انصاف کی وزارت
پریس بیان
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 MAY 2022 12:30PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند نے آئین ہند کی دفعہ 223 کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے گوہاٹی ہائی کورٹ کے سب سے سینئر پیونی جج جناب جسٹس نونگمیکاپم کوٹیشور سنگھ کو اس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے فرائض انجام دینے کے لیے مقرر کیا ہے۔ یہ تقرر اس تاریخ سے نافذ ہوگا جب جسٹس سدھانشو دھولیا سپریم کورٹ آف انڈیا کے ایک جج کے طور پر اپنے تقرر کے نتیجے میں گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا عہدہ چھوڑیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
(2022۔05۔07)
U-5135
(ریلیز آئی ڈی: 1823634)
وزیٹر کاؤنٹر : 139